پہاڑوں کی طرف دیکھو
#نظام_شمسی_کا_سب_سے_بڑا_پہاڑ
..............................................................................
اس کی اونچائی تقریباً 25 کلومیٹر ہے.یعنی اگر ایک دوسرے کے اوپر 30 برج خلیفہ جیسی عمارتوں کو کھڑا کردیا جاۓ تب جا کر انکی اونچائی اس پہاڑ جتنی ہوگی..جبکے اس کے مقابلے میں ہماری دنیا کا سب سے بڑا پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ صرف تقریباً 8.8 آٹھ اعشاریہ آٹھ کلومیٹر اونچا ہے .اور اگر اس کوہ اولیمپس کے قطر یعنی ڈایا میٹر ( عام زبان میں چوڑائی تصور کر لیجیے ) کی بات کریں ( جو کہ 624 کلومیٹر ہے) تو اگر اس پہاڑ کو اٹھا کر پاکستان لے آئیں 😁 تو اسکا قطر تقریباً پورے سندھ صوبے جتنا ہوگا .
..............................................................................
یہ پہاڑ اتنا اونچا کیوں ہے ؟
اسکی اتنی اونچائی کی وجہ مریخ کی کم کشش ثقل, ٹکٹونکس پلیٹس کی سست حرکات وغیرہ ہیں ..
..............................................................................
Copy pest

Comments
Post a Comment