تیری سوچ کا جواب

 


وہ بوڑھی شاید 50 سال کی تھی 1۔

اسکی گھٹری ایک نوجوان نے اٹھائ

وہ گالیا دیتی رہی اور وہ صبر کرتارہا

صلی اللہ علیہ وسلم 

وہ تلوار لیکر مارنے آیا تلوار گری تو فرمایا۔ 2۔

جاو معاف کردیا 

صلی اللہ علیہ وسلم

3وہ سارے پتھر مارتے رہے اوباش لوگوں کو لگادیا۔

پتھر مارنے کیلئے اس نے دعا دی اور پوری نسل اسلام لائ

صلی اللہ علیہ وسلم 

۔انہون نے شھر گھر بستی اور علاقہ سے نکال دیا 4

جب اپنا شھر فتح کیا تو فرمایا جوبیت اللہ اور ابوسفیان رضی اللہ عنہ کے گھر مین داخل ہوااسکو معاف کردیا 

5۔وہ جاسوسی کرنے آیا جب دھنس جانے کامعجزہ دیکھاتو 

حیران رہ گیا فرمایا جاو معاف کردیا 

صلی اللہ علیہ وسلم 


6وہ طلاق شدہ جسکو آج معاشرے میں کوئ 

اچھا نہیں سمجھتا اس نے کتنوں کوعزت دی انکے گھرآباد کئے اور باقی دنیا کیلئے ماں کادرجہ دلایا

صلی اللہ علیہ وسلم 

اسکی آواز صرف مسجدوں مین نہین ہمارے دلوں میں گھر کر چکی ہے جان تو جاسکتی ہے انکی محبت دل سے نہیں نکل سکتی 

عمرفاروق 

03002331254

Comments

Popular Posts