اخلاق کی فضیلت

 

نبی ﷺ کا ارشاد گرامی ہے :کیا تمہیں میں اس شخص کے بارے میں نہ بتلاوں جو میرے نزدی سب سے زیادہ محبوب اور بروز قیامت میرے قریب تر ہوگا؟ صحابہ کرام ؓ خاموش رہے تو آپﷺ نے یہی بات تین بار دہرائی ، صحابہؓ نے عرض کی اضرور بتلائے تو آپ نے فرمایا: “أَحْسَنُكُمْ خُلُقًا” یعنی جس کا اخلاق سب سے اچھا ہو. مسند احمد2/185 ، الأدب المفرد:272 ۔ بروايت عبدالله بن عمر

ONLINE QURAN ACADMY

ہمیشہ اپنے اخلاق کوبہتر سے بہتر کریں 

Comments

Popular Posts