احسان جتلانا

چند باتیں
اگرکبھی کسی پراحسان کرو تو یے سوچ کر کرو کہ میں نے اس نیکی کو اللہ کی رضاکیلئے کیا ہے اور کسی مقصدکیلئے نہین کیا
جب بندہ اپنااحسان جتلاتاہے تو اسکی نیکی اسی وقت ضائع ہوجاتی ہے 
قرآن و حدیث میں اسکی بارے مین سخت تنبیہ کی گئ ہے 
مثلا ایک جگہ اللہ نے فرمایاہے 
اے ایمان والو اپنی نیکیاں احسان جتلاکر اور تکلیف دے باطل مت کرو ۔
مطلب ان نیکیوں کوضائع مت کرو
حدیث کامفھوم ہےفرمایا کل قیامت کے دن اللہ اپنی رحمت سے محروم کردینگے
اسلئے اپنی نیکی کو کرنے کے بعد اسکی حفاظت بھی کریں 
عمرفاروق

Comments

Popular Posts