صحت اور پانی

 

صحت ٹھیک ہو جسم مین قوت ہو اور بندہ اللہ کی عبادت نہ کرے تو اللہ کو اس کا حساب نہین دے پائگا

اور پانی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے جسکے بغیر زندگی ناممکن ہےاور ٹھنڈا پانی انسان کوسکون دیتاہے جب بھی اللہ کی اس نعمت کا مزہ اٹھائیں  تو اسکا شکرادا کیاکریں 

اللہ کی ہر نعمت پر شکر کل قیامت کے دن فائدہ دیگا

عمرفاروق

Comments

Popular Posts