Reply to Hassan Nisar By the Quaid-i- Azam (r)

Quaid i Azam praised Iqbal's role in a message on his death:
To me he was a friand ,guide and philosopher and during the darkest moments through which the Muslim leage hed to go he stood like a rock..............
قائداعظم نے انکی وفات کے موقع پر
ایک پیغام مین انکی یوں تعریف کی
میرے لئے وہ ایک دوست رہنمااورفلاسفر تھے
اور ان تاریک لمحات میں جن میں سے مسلم لیگ کوگزرنا پڑا وہ چٹان کیطرح ڈٹے رہے
حسن نثار ییے قائد کے الفاظ ہیں اقبال کے بارے مین
تمھیں انگریزوں کے تلوے چاٹنے کا جو شوق ہے
 وہ آپ پورا کرین
پاکستان زندہ باد


Comments

Popular Posts